
اوورسیز پاکستانیز کے مفادات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے‘وائس چیئر پر سن مخدوم سید طارق محمود الحسن
وزیر اعلی پنجاب کی رہنمائی میں سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ، عدل و انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں
منگل 18 جنوری 2022 15:14
(جاری ہے)
اجلاس میں کمشنر او پی سی سید خادم عباس، ڈائریکٹر جنرل او پی سی عشرت اللہ خان نیازی، ڈائریکٹر پولیس امتیاز احمد علی ڈائریکٹر ایڈمن تنویر ماجد، ڈائریکٹر لیگل راجہ زبیر، ڈائریکٹر ریونیو ذولفقار بھون، ڈپٹی ڈائریکٹر ز اور دیگر ڈیلنگ افسران بھی شریک تھے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے ویب پورٹل پر اب تک پیش کی جانے والی93 278 شکایات میں سے 17335 کا ازالہ کیا جا چکا ہے اورزیادہ ترشکایات محکمہ پولیس،محکمہ ریونیو، ہاسنگ سکیمز، ایل ڈی اے اور محکمہ تعلیم سے متعلق تھیں۔اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے جلد حل کو یقینی بنانے اور او پی سی پنجاب کی کارگردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے گئے۔وائس چیئر پرسن مخدوم سید طارق محمود الحسن نے تمام ڈیلنگ افسران کو ہدایت کی کہ اوورسیز پاکستانیز کی طرف سے پیش کی جانے والی جائزاور حقیقی شکایات کا فوری طور پر اور بلاتاخیر ازالہ کیا جائے اور سمندر پار پاکستانیوں کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین اور فراڈ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل کے حل کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے موثر اقدامات کی بنا پر ان کے مسائل تیزی سے حل ہو رہے ہیں۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے شادباغ سے بچی کو اغوا کیا، سی سی پی او لاہور
-
’’فوج نیوٹرل ہے تو اب بھی نیوٹرل رہے، ہماری سیاست پرامن ہے‘‘
-
لاہور ہائیکورٹ کا حکم، دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا
-
چوہدری پرویزالہی کی نون لیگ اور اتحادی جماعتوں کو تکنیکی مات‘پنجاب اسمبلی کے رولزآف بزنس کے تحت اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد خارج ہوچکی ہے. مبصرین
-
عمران خان نے25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیوں کیا، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وجہ بتا دی
-
’’خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے‘‘
-
ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا بلکہ ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا بیان
-
صحافیوں پر مقدمات، سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم بیان
-
وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے جاری آپریشن پر تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی
-
امپورٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، ان سے کام نہیں چل رہا، شوکت ترین
-
پی ٹی آئی چیئرمین کہاں سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے؟ عمران خان نے بتا دیا
-
"ان کو اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنےدوں گا"
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.