پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام پوسٹ گرایجوئیٹ ڈپلومہ کی ری لانچنگ تقریب ( کل )ہوگی

منگل 18 جنوری 2022 17:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام سنگت ڈیویلپمنٹ فائونڈیشن کے اشتراک سے پوسٹ گرایجوئیٹ ڈپلومہ ان لوکل سیلف گورنمنٹ کی ری لانچنگ تقریب بروز (کل) بدھ صبح 11بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات، پنجاب میاں محمود الرشید ، صوبائی وزیر تعلیم ، پنجاب مراد راس ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب زاہد اسلام، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمداختر ودیگر شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں