10بغیر ٹکٹ مسافر پکڑمیں آ گئے ، کرایہ اور جرمانے وصول

منگل 18 جنوری 2022 21:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2022ء) ڈویژنل کمرشل آفیسر سلیمان خالدنے بذریعہ روڈ کورٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن پر کراچی سے آنے والی علامہ اقبال پر اچانک چھاپہ مار کر 10 بغیر ٹکٹ مسافروں کو پکڑکر کے کرایہ اور جرمانے کی مد میں 19 ہزار 30 روپے وصول کر لئے ۔

(جاری ہے)

مزید برآں کوٹ لکھپت اسٹیشن پر غیر معیاری منرل واٹر بیچنے پر دوسٹالوں فی کس 1000 روپے جرمانہ بھی کیا اور سپیشل منیجرلاہور کو تاکید کی کے گاڑیوں میں صفائی پر خاص توجہ دی جائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں