پانچ ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

جمعرات 20 جنوری 2022 23:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) آئی جی پنجاب نے پانچ ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق حسن اقبال کو ڈی پی او سیالکوٹ،ڈی پی او سیالکوٹ عمر سعید کو سی پی او رپورٹ کرنے ،ڈی پی او وہاڑی امیر عبد اللہ کو اے آئی جی ڈویلپمنٹ ، طارق عزیز کو ڈی پی او وہاڑی جبکہ فراز احمد کو ڈی پی او مظفر گڑھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں