سید طارق محمود الحسن معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورسز ڈویلپمنٹ مقرر

جمعرات 20 جنوری 2022 23:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء)سید طارق محمود الحسن کو وزیر اعظم کامعاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورسز ڈویلپمنٹ مقرر کر دیا گیا ۔ کیبنٹ ڈویژن نے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں