لاہور:سیشن عدالت میں مزدور تیسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا

جمعہ 21 جنوری 2022 19:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2022ء) سیشن عدالت میں مزدور تیسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا،عبیداللہ نامی مزدور دوران کام پاؤں پھسلنے سے نیچے گرا،ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں