uاومیکرون وائرس کے وار تیز، سروسز ہسپتال کی15ڈاکٹرز بھی شکار

اتوار 23 جنوری 2022 19:25

jلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2022ء) اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے طبی عملہ بھی لپیٹ میںآ گیا، سروسز ہسپتال کے 15ڈاکٹروںمیں اومیکرون وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سروسز ہسپتال کے سرجیکل وارڈ کی6،گائنی وارڈ کی5اورمیڈیکل وارڈ کی5ڈاکٹروں میں اومیکرون وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں