ٰوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرائے عالمگیر اوورسیز فیملی کا لاپتہ ہونے کے واقعہ کانوٹس

اتوار 23 جنوری 2022 21:20

ظ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2022ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرائے عالمگیر اوورسیز فیملی کا لاپتہ ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی اوگوجرانوالہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سعودی عرب سے آنے والی خاتون اوراس کے چار بچوں کو فوری بازیاب کرایا جائے۔پولیس لاپتہ فیملی کی بازیابی کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں