ں* چینی سکینڈل کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے چالان جمع

منگل 25 جنوری 2022 19:40

-لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2022ء) چینی سکینڈل کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے چالان لاہور کی ایف آئی اے سپیشل کورٹ میں پراسیکیوٹر معظم حبیب کی جانب سے چالان جمع کرا دیا گیاایف آئی اے سپیشل کورٹ کے جج اعجاز اعوان کی عدالت میں جمع کرایا گیاچالان 64 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ چالان کے چار ہزار دستاویزی ثبوت ہیںچالان کے سات والیم ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں