y لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کردیا

ا*عدالت نے ملزم عثمان کو ناکافی شہادت اور ثبوت نہ ہونے پر بری کیا

منگل 25 جنوری 2022 19:40

<لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2022ء) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کردیاعدالت نے ملزم عثمان کو ناکافی شہادت اور ثبوت نہ ہونے پر بری کیاجسٹس امجد رفیق نے ملزم عثمان کی اپیل پر سماعت کرکے فیصلہ سنایادرخواست گزار کی طرف سے میاں شہباز پڈے ایڈووکیٹ پیش ہوئے ملزمان عثمان ودیگر کیخلاف سیالکوٹ کے تھانہ ستراہ میں قتل کا مقدمہ 2014 میں درج کیا گیاسیشن عدالت نے ملزمان کو 25,25 سال قید اور چار لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں