]لاہور، انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

بدھ 26 جنوری 2022 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2022ء) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان ندیم نے کوٹھا پنڈ فیصل ٹاؤن کا دورہ کیا اور پولیو ویکسینیشن کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور سائٹ پر 01 ریفیوزل کیس کو حل بھی کروایا ۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments