ایل ڈی اے کے دو افسروں کو ترقی دے دی گئی

جمعرات 27 جنوری 2022 17:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیزتارڑ کی ہدایت پرمحکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میںایل ڈی اے کے دو افسروں کو ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر آئی ٹی (امپلی مین ٹیشن اینڈ آپریشنز)عبدالباسط قمر اور ڈائریکٹر آئی ٹی(نیٹ ورک، سیکورٹی اینڈ سسٹم) فیصل مشتاق کو ریگولر بنیادوں پر گریڈ 19میں ترقی دی گئی۔ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے محمد نواز گوندل نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں