لاہور: لوہاری کے علاقے میں نامعلوم نوجوان مردہ حالت میں پایا گیا

جمعرات 27 جنوری 2022 21:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) تھانہ لوہاری پولیس کو ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے جو لوہاری کے علاقے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے جبکہ متوفی کی عمر 27 سے 30 سال بتائی جاتی ہے پولیس کے مطابق متوفی کی نعش پر زخموں کے نشان نہیں پائے گئے تاہم موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں