لاہور: کرونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا

جمعرات 27 جنوری 2022 21:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی شدت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس مزید 5 زندگیاں نگل گیا اس عرصے میں کرونا کے 1163 نئے کیسز بھی سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 15.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں