لاہورہائیکورٹ،ملزم نوید شک کی بناء پر رہا

جمعرات 27 جنوری 2022 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے نظر ثانی اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم نوید کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو رہا کرنیکا حکم دیدیا،ملزم کو پانچ سال قبل سیشن جج وزیر آباد نے سزائے موت دی تھی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں