اے جی پنجاب کا پنشنرز کو سہولیات کی فراہمی کی طرف ایک اورقدم پنجاب بھر کے تمام پنشنرز کے پنشن کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

جمعرات 27 جنوری 2022 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) اکائونٹنٹ جنرل پنجاب نے پنشنرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی طرف ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر کے تمام پنشنرز کو پنشن کارڈز جاری کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

کنٹرولر جنرل آف اکائونٹس فرخ حمیدی یکم فروری کو اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کے کمپائونڈ میں پنشنرز کارڈز کے اجراء کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں