بھائی سے ملاقات کیلئے پاکستان نے سکہ خان کو ویزہ جاری کر دیا

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2022ء) پاکستان کے نئی دہلی میں قائم ہائی کمیشن نے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلئے ویزہ جاری کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ سکہ خان کو اپنے خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کیلئے ویزا جاری کیا گیا۔ دونوں بھائی 74 سال بعد کرتار پور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو بھائی 74 سال بعد کرتارپور میں ملے تھے۔دونوں بھائیوں کی دہائیوں بعد ہونے والی ملاقات میں رقت ا?میز مناظر دیکھنے میں ا?ئے، دونوں بھائی ایک دوسرے سے گلے ملے اور زارو قطار روتے رہی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں