لاہور ہائیکورٹ نے انضابطی کارروائی روکتے ہوئے سول جج سرگودھا عمران ہارون کو الزمات سے بری کردیا

جمعرات 19 مئی 2022 22:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2022ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انضابطی کارروائی روکتے ہوئے سول جج سرگودھا عمران ہارون کو الزمات سے بری کردیا۔

(جاری ہے)

جبکہ فاضل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الزامات ثابت ہونے پر سول جج تونسہ محمد انیس کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی دوسری انکوائری میں الزمات ثابت ہونے پرمائنر پنالٹی عائد کردی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں