ذ*حکومت پنجاب نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

اتوار 22 مئی 2022 21:00

?لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2022ء) حکومت پنجاب نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق وائس کمشنر پیسی محمد ارشدکو او ایس ڈی ،تقرری کے منتظر طارق محمود کووائس کمشنر پیسی تعینات کر دیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل )شیخوپورہ محمد موسی علی بخاری کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری سیاحت ،ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوابدید پر موجودمظہر علی سرورکوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں