ْملک جب بھی ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے فتنہ اپنا جتھہ لے کر حملہ آور ہوجاتا ہے‘مریم نواز

اتوار 22 مئی 2022 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2022ء) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ملک جب بھی ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے فتنہ اپنا جتھہ لے کر حملہ آور ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ 22کروڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے ۔ پاکستان دشمنی کے خلاف اب ڈٹ جانے کا وقت آگیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں