عطااللہ تارڑ کو پنجا ب حکومت کاترجمان مقرر کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

منگل 24 مئی 2022 21:20

عطااللہ تارڑ کو پنجا ب حکومت کاترجمان مقرر کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کو پنجا ب حکومت کاترجمان مقرر کردیا گیا ۔

(جاری ہے)



وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے منظوری دئیے جانے کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ عطا اللہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں