پرانی انارکلی سے پچیس سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش برآمد

منگل 24 مئی 2022 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) پرانی انارکلی کے علاقہ نیپئر روڈ سے پچیس سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ایدھی ترجمان کے مطابق 25 سالہ نامعلوم نوجوان حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے۔ ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں