وزیراعلی ٰ کا نارووال میں 20 سالہ لڑکی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

جمعہ 27 مئی 2022 23:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2022ء) وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا نارووال میں 20 سالہ لڑکی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب،ملزمان کی گرفتاری کا حکم ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نارووال میں 20 سالہ لڑکی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلی نے ملزمان کی جلدگرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے کہا کہ مقتولہ کے خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے اورملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں