ایف بی آر نے ریلوے سے 10کروڑ 60لاکھ روپے کی ریکوری کرلی

جمعہ 27 مئی 2022 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2022ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان ریلوے سے 10کروڑ 60لاکھ روپے کی ریکوری کرلی ۔پاکستان ریلویز 2016کے انکم ٹیکس 35کروڑ 30لاکھ روپے کا ڈیفالٹر تھا ۔

(جاری ہے)

پاکستان ریلویز کے انکم ٹیکس 2016کا آڈٹ کیا گیا تھا ۔یادر ہے کہ دو روز قبل بھی اکائونٹس منجمد کر کے ریکوری کی گئی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں