بجلی کا شارٹ فال 5018ء میگا واٹ تک پہنچ گیا

جمعہ 27 مئی 2022 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2022ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5018ء میگا واٹ تک پہنچ گیا جس سے شہروں اور دیہات میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 19982میگا واٹ اور طلب 25ہزار میگا واٹ رہی۔ شارٹ فال کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں 8 سی10گھنٹے جبکہ دیہات اور زیادہ نقصانات والے علاقوں میں 14سی16گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری رہی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں