کمشنر لاہورکی زیر صدارت سرکاری قیمتوں پر کنٹرول اور ریونیو اہداف کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس

جمعہ 27 مئی 2022 22:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2022ء) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیر صدارت سرکاری قیمتوں پر کنٹرول اور ریونیو اہداف کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر سندس ارشاد، اے سی جی سید منور بخاری، اے ڈی سی آر توقیر الیاس چیمہ، اے ڈی سی جی ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ، ایڈمن آفیسر امیر علی نے شرکت کی جبکہ ڈی سی ز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں