لاہور سے دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

ہفتہ 28 مئی 2022 19:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) لاہور سے دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی ،ایئربلیو کی پرواز 410 سے دوران ٹیک آف پرندہ ٹکرا گیاجس کے بعد جہاز کے کپتان نے طیارے کی واپس لاہور میں ہنگامی لینڈنگ کروا دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں