رائیونڈ، ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق

جمعہ 3 جون 2022 00:19

رائیونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2022ء) ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل میں ٹکر،نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا ،تھانہ رائیونڈ کے علاقہ صوئے آصل روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوارنامعلوم شخص موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا ، چوکی لدھکے پولیس نے ڈیڈ باڈی قبضہ میں لیکر اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا ضروری کاروائی مکمل کر لی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں