دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 4 جولائی 2022 12:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 234800کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد45200 کیوسک اور اخراج45200کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد39400کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد89300کیوسک اور اخراج 66100کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد133200کیوسک اور اخراج 128700کیوسک،چشمہ آمد163100کیوسک اوراخراج 155000کیوسک، تونسہ آمد108900کیوسک اور اخراج102400کیوسک، پنجندآمد4000کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدوآمد 74500کیوسک اور اخراج 58000کیوسک، سکھر آمد54000کیوسک اور اخراج21900کیوسک کوٹری آمد21600کیوسک اور اخراج 400کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1428.82 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.534 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1107.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.474 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح641.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.054 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں