پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل صبح نو بجے ہوگا

جمعرات 1 جنوری 2015 16:21

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل ( جمعہ ) صبح نو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے ۔ آج کے اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹائے کے علاوہ گنے کے کاشتکاروں کے مسائل پر عام بحث ہو گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں