اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںسکول وینز کے کرایوں میں کمی کا مطالبہ

سکول وینز کے کرایوں میں کمی کا مطالبہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف سماعت کی جائے گی، واضح رہے کہ ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار کمی واقع ہوئی ہے۔

(خبر جاری ہے)

قیمتوں میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ نے کراچی کے تمام سکولوں کو خط لکھا ہے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ سکول وینز کے کرائے کم کیے جائیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سے پہلے ٹرانسپورٹرز کو خط لکھے جاتے تھے، مگر اس بار خط ٹرانسپورٹ محکمے کی جانب سے خود لکھا گیا ہے۔ سکول وینز کے کرایو ں میں کمی کے باعث والدین کو بھی ریلیف ملے گا


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں