دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 2 جنوری 2015 13:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد16300کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 9600کیوسک اور اخراج 9600 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد7600کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 5800 کیوسک اور اخراج5800کیوسک، بیراج جناح آمد28600کیوسک اور اخراج 21100کیوسک،چشمہ آمد18700کیوسک اوراخراج 14700کیوسک، تونسہ آمد19500 کیوسک اور اخراج 19500کیوسک، پنجند آمد10500کیوسک اوراخراج6000کیوسک،گدو آمد18900کیوسک اوراخراج 10600کیوسک، سکھر آمد 19500 کیوسک اور اخراجNilکیوسک، کوٹری آمد3500کیوسک اور اخراج 3500 کیوسک، جھیل تربیلاڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1469.97 فٹ، انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.426ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1171.90فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.900ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 640.30فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.043ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں