سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا،اسد عمر

جمعہ 24 مارچ 2023 23:11

سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا،اسد عمر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2023ء) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر ہفتے پاکستان میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔اس ہفتے تاریخ کی سب سے زیادہ 46.7 فیصد مہنگائی کی شرح ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں