قربانی کا جذبہ انسان کو صبر آزما لمحات میں ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے،سارہ رشید

پیر 17 جون 2024 13:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2024ء) ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا آرٹس کونسل سارہ رشید نے عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ جذبہ قربانی انسان کو صبر آزما لمحات میں ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے،زندگی کے ہر شعبہ میں سنت ابراہیمی کی پیروی کامیابی کا ضامن ہے۔

(جاری ہے)

دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہماری عبادات و قربانیاں قبول و منظور فرمائے۔ آج کے دن انبیائے کرام نے اطاعت و قربانی کی ایسی لازوال مثال قائم کی جس کی تاقیامت پیروی کی جاتی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں