خیبر پختوانخواہ ہائوس دہشتگردوں کا گڑھ بن چکا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نوٹس لیں ‘ عظمی بخاری
میرے کیس میں تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہے، یہ مجھ اکیلی کا نہیں تمام خواتین کا کیس ہے‘ وزیر اطلاعات پنجاب
منگل 10 ستمبر 2024 20:55
(جاری ہے)
ایف آئی اے کی کپیسٹی صرف اتنی ہے کہ یہ ابھی تک ایک بھی جعلی وڈیو ڈلیٹ نہیں کروا سکی۔
اگرآپ کوئی ایپ سنبھال نہیں سکتے تو اسے بند ہی کر دینا چاہیے۔ ایف آئی اے والے زیرو کارکردگی کے ساتھ آتے ہیں دوبارہ ٹائم لیکر نکل جاتے ہیں۔ جن اکانٹس سے گندا مواد اپلوڈ ہوتا ہے ان کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے والے کہتے ہیں کہ ہم نے فیس بک کو لکھا ہے مگر انکی طرف سے جواب نہیں آیا۔ اگر کوئی ادارہ پاکستان میں ہوتے ہوئے جواب نہیں دیتا تو ایسے ادارے سے پوچھ گچھ ہونی چاہئے۔ پوری دنیا میں سوشل میڈیا ایپس ایک قانون اور ضابطے کے تحت چلتی ہیں مگر ہمارے ہاں سب الٹا ہے۔ یہاں آپ کسی کے خلاف جو مرضی کہہ دیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔انہوں نے کہاکہ میری چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے درخواست ہے کہ وہ خیبرپختونخوا ہاس میں چھپے دہشتگردوں اور شرپسندوں کے خلاف ایکشن لیں۔انہیں اس میں مداخلت کرنی چاہیے اور رپورٹ طلب کرنی چاہیے۔خیبرپختونخوا ہاس میں چھپے بیٹھے لوگ ریاست پاکستان کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ وہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس، ستھرا پنجاب و صفائی آئوٹ سورسنگ پروگرام کا جائزہ لیا
ادویات کے پرانا سٹاک کی قیمتوں میں اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا، خواجہ عمران نذیر
پنجاب میں 8الیکشن ٹربیونلز قائم، نوٹیفکیشن جاری
لاہور،امریکی قونصلیٹ جنرل ارکان کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ ،کرکٹ کھیلی
حکومت پنجاب ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔صوبائی وزرا صحت
انٹرن شپ پروگرامز کی مدد سے نوجوان نسل کے ساتھ مربوط روابط قائم ہو رہے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز
ڈی آئی جی آپریشنز کا عوامی شکایات کے حل کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد
پولیس ملازمین عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، محنتی، قابل اور ایماندار ملازمین ہمارے ماتھے کا جھومر ..
خدمت مراکز صوبہ بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل ہیں، آئی جی پنجاب
لاہور چیمبر میں تین روزہ پاکستان انرجی نمائش کا انعقاد ،چیمبر صدر میاں ابوذر نے افتتاح کیا
پاکستان پلاسٹک مینوفیکچررزایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس ، منتخب عہدداران کی حلف برداری تقریب ..
ک*لیسکو نے ایک روز کے دوران مزید236نادہندگان سی58لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی
-
انشاء اللہ نومبر میں آئینی عدالت اپنا کام شروع کردے گی
-
حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
-
آئین میں ترمیم کیلئے لوگوں کو قائل کریں گے تاکہ ضمیر کے مطابق ووٹ دیں
-
ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فورم کے ذریعے آئی پی پیز کا مسئلہ حل ہوگیا ہے
-
چیف جسٹس سے تلخ کلامی کا معاملہ، پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر لیا گیا
-
پی ٹی آئی دور میں نالائقوں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے مہنگائی 38فیصد پر پہنچ گئی تھی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ لانچ کردیا
-
پی ٹی آئی کے اندر کل احتجاج کے نام پر لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے
-
چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فرخت کا ماحول پیدا کر رہے ،جسٹس منیر سے زیادہ نقصان موجودہ چیف جسٹس نے پہنچایا ‘ عارف علوی
-
کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے رجحان سے جننگ ،صنعتی شعبے کے لیے نئے بحران کا خدشہ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے سے آرٹیکل63 اے ہی نہیں بلکہ آئین بھی بحال ہوا ہے