ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کے لئے کامرس کے طلباء کو کردار ادا کرنا ہوگا، مجتبیٰ شجاع الرحمان
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شعبہ میں طلبائو طالبات کی خدمات حاصل کرکے ملکی معیشت کومزید مضبوط کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ سماجی و معاشی ترقی کے لئے کامرس لیڈرزوقت کی ضرورت ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز طلبائو طالبات کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایت پر ہونہار سکالرشپ پروگرام، لیپ ٹاپ سکیم، پوزیشن ہولڈرز میں کیش پرائز تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر طلبائو طالبات میں بلاسود بائیک سکیم اور انٹرنشپ پروگرام شروع کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی معیشت کی بحالی کے لئے مزید اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں آئی ٹی و بزنس سٹی قائم کئے جا رہے ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج آپ جہاں ہیں اپنے والدین اور اساتذہ کی وجہ سے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو والدین اور اساتذہ سے رہنمائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ طالبعلم محنت، لگن اور مثبت سوچ کے ذریعے اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک وسائل اور مواقع سے بھرپور ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب نے بھرپور کردار ادا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ عزت کا معیار علم اور تقویٰ ہے ،دولت اور طاقت نہیں۔ رئیر ایڈمرل اظہر محمود نے کہا کہ کوئی قوم اساتذہ کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ رزق اور عزت کے بارے میں اپنے ایمان اللہ پر مضبوط کریں۔انہوں نے کہا کہ حقیقی کامیابی آپ کی زندگی میں سکون کا ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارغ التحصیل ہونے والے طالبعلم حلال طریقے سے رزق کمانے کو اپنا مشن بنائیں۔ پرنسپل ڈاکٹر ظفر احمد نے کہا کہ مارکیٹ میں بہترین ہیومن ریسورس پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کامرس کے شعبے میں جدید تقاضوں کے مطابق نئے ڈگری پروگرامز متعارف کرائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے گریجوایٹس کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ بہت ذیادہ ہے۔تقریب میں 470طلبائوطالبات میں ڈگریاں و میڈلز تقسیم کئے گیے۔اس موقع پر ایشیئن روئنگ چیمپین شپ میں 2 گولڈ میڈلزحاصل کرنے والے ہیلی کالج کے طالبعلم زرک خان کو ایک لاکھ روپے کیش پرائز سے نوازا گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی جانب سے زرک خان کے لئے یونیورسٹی رول آف آنر کا اعلان کیا گیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپرسیڈرز کے استعمال سے دھان کی باقیات کو آگ لگانے کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے، سید عاشق حسین کرمانی
ژ*علامہ اقبال کا فلسفہ خودی انسانی معراج کی بین دلیل ہی: پاکستان سنی تحریک
ح* ورلڈپاسبان ختم نبوت کاکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرخودکش حملہ پرا حتجاج
) بلوچستان خودکش حملے میں قیمتی جانوں کا ضائع قابل مذمت ، ذمہ دارن کو فوری گرفتار کیا جائے،محمد جاوید ..
ھ*عوام اپنی محرومیوں کے اصل ذمہ داروں کے چہروں سے اچھی طرح آگاہ ہیں‘ ہمایوں اختر خان
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر لاہور پولیس نے اتوار کے روز گرجا گھروںکے سکیورٹی انتظاماسخت
تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے،صوبائی وزیر
یو ای ٹی لاہور ایشیا کی 163 بہترین جامعات میں شامل
ٹرین کے آگے کود کرگھریلو حالات سے تنگ آکر50سالہ شخص نے خودکشی کرلی
تاجروں کو قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے،تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے‘ ..
کیو ایس رینکنگ، یو ای ٹی ایشیا ء کی 163 بہترین جامعات میں شمار
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی رپورٹ نے موسماتی تبدیلوں کے اثرات کے حوالے سے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ
-
اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
-
لاہور سمیت پنجاب کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صرف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیرداخلہ
-
ملک میں دہشتگردی و انتشار پھیلانے والے عناصر کے مکمل خاتمے کیلئے قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، وزیراعظم
-
عوام کو سموگ کے رحم وکرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے، بیرسٹر سیف کا طنز
-
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست، ملتان کا دوسرا نمبر
-
سندھ میں گھارو کے قریب دھند کے باعث 6 گاڑیوں آپس میں ٹکرا گئیں‘ 5 افراد جاں بحق‘ 12 زخمی
-
کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکہ؛ بلوچستان سے پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ
-
دھند اور سموگ کے باعث ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 6 خوارج ہلاک
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈپلومیٹک انکلیو میں "کیس کیڈ" پولیس خدمت مرکز کا دورہ، سفارتکاروں اور غیر ملکی شہریوں کیلئے جدید سہولتوں سے آراستہ خدمت مرکز کے قیام کی تعریف