سرکاری ہسپتالوں کو 4ارب 20کروڑ روپے کا بجٹ جاری

منگل 8 اکتوبر 2024 23:02

سرکاری ہسپتالوں کو 4ارب 20کروڑ روپے کا بجٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اکتوبر2024ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی، محکمہ کے سرکاری ہسپتالوں کے آپریشنل چارجز اور یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کے لیے 4ارب 20کروڑ روپے کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ نے بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں