نمونیا سے بچائواور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے‘مریم نواز شریف
پانچ سال سے کم عمر بچوں کو نمونیا سے بچائو کی ویکسینیشن ضروری ہے‘وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام
منگل 12 نومبر 2024 16:57
(جاری ہے)
نمونیا سے بچائو کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نمونیا سے احتیاط ضروری ہے، بچوں اور بزرگوں کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس مرض سے دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں بچے اور بزرگ لقمہ اجل بنتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو نمونیا سے بچائو کی ویکسینیشن ضروری ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ بروقت تشخیص اور علاج سے نمونیا پر قابو پایا جا سکتا ہے، نمونیا سے بچائواور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے، نمونیا سے بچائو کیلئے سردی میں بچوں کی صحت پر خاص توجہ دیں۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خرم مشتاق پی آئی اے کے قائمقام سی ای او مقرر
پنجاب اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ
سنار چھت سے گر کر پراسرار ہلاک، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
ٓصدرِ پاکستان کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: لیاقت بلوچ
پ*اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام سے مستفید افراد کو دوسری اقساط بھی جاری
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 53 ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
}خلیل الرحمن قمر اغواء کیس : مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت خارج
غ*لاہور: جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش پر پونے تین کروڑ روپے کے اخراجات
nپنجاب پولیس عراقی فورسز کے 210 اہلکاروں کو ٹریننگ دے گی
ّسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کا صوبے بھر میں جعلی رجسٹریوں کے اجراء کا نوٹس
uیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کا 15واں کانوکیشن
aلیسکو دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم لاگو کر دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
-
فارم 47 کے ساتھ خیبرپختونخواہ میں جے یوآئی کا مینڈیٹ چوری کا نعرہ بھی لگنا چاہیئے
-
صدرِ مملکت کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
-
نیپرا نے ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کورکمانڈرز کانفرنس
-
انٹرنیٹ سلو کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اے
-
پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے،اویس لغاری
-
ناخلف اولاد نے ماں کو گھر سے نکال دیا