اقلیتی عبادت گاہوں کی سکیورٹی اور تزئین و آرائش پر توجہ دی جارہی ہے ، سردار رمیش سنگھ اروڑہ
بدھ 13 نومبر 2024 12:25
(جاری ہے)
رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ مناسب انتظامات کیلئے تمام اقلیتی عبادت گاہوں کو قانونی طور پر رجسٹر کروانا ضروری ہے۔
سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے صوبہ بھر میں سکیورٹی انتظامات بارے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اقلیتی عبادت گاہوں کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فارن نیشنل سکیورٹی سیل کو متحرک کیا گیا ہے ۔پنجاب بھر میں چرچز، مندر، بیت الذکر اور گورودواروں کی شکل میں 3960 رجسٹرڈ اقلیتی عبادت گاہیں ہیں جبکہ اقلیتی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کیلئے خصوصی سیل بھی قائم کیاگیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے کہا کہ تمام اقلیتی عبادت گاہوں کے انتظام و انصرام میں متعلقہ کمیونٹی کی اولین شمولیت لازم ہے، محکمہ داخلہ ہر دو ہفتے بعد صوبے کا سکیورٹی آڈٹ کرنے کیلئے اجلاس بلاتا ہے۔سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں انتظامیہ اور پولیس کی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جو اقلیتی برادری سے رابطے میں ہیں۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سونیا عاشر، چیئرمین قائمہ کمیٹی فال بوس کرسٹوفر، ممبران صوبائی اسمبلی ایمانویل اطہر، اعجاز عالم اگسٹین ، شکیلہ جاوید، سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور علی بہادر قاضی، سیکرٹری اوقاف طاہر رضا بخاری، ڈی آئی جی آپریشنز وقاص نذیر ، سالویشن آرمی علاقائی کمانڈر کرنل میکڈونلڈ، آرچ بشپ بینی ماریو ٹراواس، رومن کیتھولک چرچ لاہور ڈائیسیز، ایم قیصر چیئرمین ایف جی اے چرچ، ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل، پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان، ریورنڈ اعزاز مارشل، چرچ آف پاکستان رائے ونڈ ڈائیسیز اور اقلیتی امور کے فوکل پرسن داد شریف سہوترا سمیت متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی پی 139 میں ن لیگ کے رانا طاہر اقبال کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
خرم مشتاق پی آئی اے کے قائمقام سی ای او مقرر
پنجاب اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ
سنار چھت سے گر کر پراسرار ہلاک، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
ٓصدرِ پاکستان کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: لیاقت بلوچ
پ*اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام سے مستفید افراد کو دوسری اقساط بھی جاری
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 53 ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
}خلیل الرحمن قمر اغواء کیس : مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت خارج
غ*لاہور: جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش پر پونے تین کروڑ روپے کے اخراجات
nپنجاب پولیس عراقی فورسز کے 210 اہلکاروں کو ٹریننگ دے گی
ّسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کا صوبے بھر میں جعلی رجسٹریوں کے اجراء کا نوٹس
uیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کا 15واں کانوکیشن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی پی 139 ضمنی الیکشن، ن لیگ نے اپنی جیتی ہوئی نشست پر دوبارہ میدان مار لیا
-
عمران خان کو پھنسانے اور سیاسی قبرکھودنے کیلئے جو پلان تھا واضح ہوگیا
-
عوام ملک میں حقیقی معاشی ترقی اور خوشحالی لانے والوں کو منتخب کرچکی ہے
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
-
فارم 47 کے ساتھ خیبرپختونخواہ میں جے یوآئی کا مینڈیٹ چوری کا نعرہ بھی لگنا چاہیئے
-
صدرِ مملکت کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
-
نیپرا نے ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کورکمانڈرز کانفرنس