وزیراعلی پنجاب نے فرانزک سائنس اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 8ارب روپے کے فنڈز دے دئیے، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
جمعرات 20 مارچ 2025 22:20
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق فرانزک سائنس ایجنسی کو اتھارٹی کا درجہ دے کر ادارے میں غیر معمولی اصلاحات لائی جارہی ہیں۔
نئے قانون میں فرانزک سائنس اتھارٹی کو کرائم سین کے تحفظ اور فرانزک مواد کی نقل و حمل کا مینڈیٹ دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس عمل سے ناصرف کام کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ عدالت میں موثر استغاثہ کو یقینی بنایا جاسکے گا۔ منصوبے کے مطابق پنجاب بھر میں اتھارٹی کے اپڈیٹڈ دفاتر اور لیبز کے قیام سے ان علاقوں کے کیسز کو وہیں ڈیل کیا جاسکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے کے تمام حصوں میں اتھارٹی دفاتر کی موجودگی اور قابل ہیومن ریسورس کی بدولت بروقت رپورٹس حاصل ہونگی۔ یاد رہے کہ نئے منظور شدہ قانون کے مطابق وزیراعلی پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی بورڈ کی سربراہ ہوں گی جبکہ اتھارٹی کیلئے ایک وائس چیرپرسن کی تعیناتی کریں گی۔ حکومت کی مکمل اور فوری سپورٹ یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کو اتھارٹی بورڈ میں شامل کیا گیا۔ فوری فیصلہ سازی اور عملدرآمد کیلئے سیکرٹری محکمہ داخلہ، سیکرٹری فنانس، چیرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری پراسکیوشن اور آئی جی پنجاب اتھارٹی بورڈ کے ممبران بنائے گئے ہیں۔ اسی طرح فرانزک سائنس کی فیلڈ سے 5 ماہرین کو بھی اتھارٹی بورڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب نے اتھارٹی کیلئے جدید ترین آلات، انفراسٹرکچر اور عمارتوں کی تعمیر و اپ گریڈیشن کیلئے 8 ارب کے فنڈز منظور کیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاکستانی یوٹیوبر اور وی لاگررجب بٹ نے اپنے یوٹیوب چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور ،7سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس اور بدنام زمانہ ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،انتہائی خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ ..

پنجاب ، عادی مجرموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو ٹریکنگ ڈیوائس پہنانے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت میں بدامنی کا کوئی ارادہ نہیں،شواہد کے بغیر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے‘خواجہ سعد ..

عدالت نے انتخابی دھاندلی کے الزام میں برطرف کئے گئے سول جج کی برطرفی کو درست قرار دیدیا

بانی پی ٹی آئی سیاسی داؤ پیچ میں صفر بٹا صفر ہیں، حفیظ اللہ نیازی

مہم کے تیسرے روز 4 لاکھ 17 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، سی او ہیلتھ

سید موسی رضا کا راوی تحصیل میں ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

شواہد کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے،پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، خواجہ ..

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری عہدے سے مستعفی

مریم نواز سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر زور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی یوٹیوبر اور وی لاگررجب بٹ نے اپنے یوٹیوب چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کر دیا
-
فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکی حاملہ ہوگئی
-
عدالت نے انتخابی دھاندلی کے الزام میں برطرف کئے گئے سول جج کی برطرفی کو درست قرار دیدیا
-
ملک میں بجٹ اور عیدالاضحٰی سے پہلے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ
-
لکی مروت، پولیس موبائل وین کے قریب دھماکہ ،3 اہلکار زخمی
-
نہروں کا تنازعہ ،وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج ہوگی
-
ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج
-
ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری عہدے سے مستعفی، استعفیٰ مریم نواز کو بھجوا دیا
-
ہر طالع آزما کو کہتا ہوں تم قادر نہیں، یہ ظلم کا نظام ہے، ملکی فلاح کے راستے سے ہٹ جاؤ، سلمان اکرم راجہ
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
-
ابھی نندن یاد ہوگا، بھارت نے ایڈوانچر کیا تو بھرپور جواب دینگے، خواجہ آصف
-
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع، حکومت نے نیا اشتہار جاری کردیا