پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے سرحدی علاقوں میں کسانوں کو فصلیں دو روز میں کاٹنے اور کھیت خالی کرنے کی ہدایت کردی
اتوار 27 اپریل 2025 21:05

(جاری ہے)
دونوں ملکوں کے مابین حالیہ کشیدگی کی وجہ سے ایسے پاکستانی جن کی شادی بھارت میں ہوئی ہے یا وہ پاکستان چھوڑ گئے تھے اور ان دنوں واپس پاکستان آئے تھے یا پھر ایسے بھارتی شہری جن کی شادی پاکستان میں ہوئی ہے ، ان کے یہاں بچے ہیں اور وہ ان دنوں واپس بھارت اپنے خاندان سے ملنے یا کسی تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے ان کی واپسی کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔
وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ ایسے بھارتی شہری جن کی شادی پاکستان میں ہوئی ہے اور وہ پاکستان میں رہتے ہیں، ان کے پاس پاکستان کا لانگ ٹرم ویزا ہے لیکن وہ ان دنوں انڈیا میں موجود تھے انہیں پاکستان واپسی کے لئے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرنا چاہیے۔ذرائع نے بتایاکہ یہ بھارت پر منحصر ہے کہ وہ بھارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کو واپس پاکستان آنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں، اٹاری بارڈر میں کئی ایسی فیملیز خاص طور پر خواتین موجود ہیں جو خود تو بھارتی ہیں لیکن ان کے شوہر اور بچے پاکستانی ہیں۔اسی طرح واہگہ بارڈر پر ایسی خواتین واپس بھارت جانے کی منتظر ہیں جن کے بچے اور شوہر انڈین ہیں لیکن وہ خود پاکستانی ہیں۔علاوہ ازیں جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے بھارتی پنجاب کے بارڈر ایریا میں کسانوں کو کھیت خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

آپریشن 'سندور' 'تندور' بن چکا،مودی سرکار کے پاس اب کوئی جواب باقی نہیں رہا،عظمی بخاری

پنجاب بھر کے سکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر منایا گیا

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور کے تینوں تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ہیٹ سٹروک سے بچانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

پاک فوج ہماری بقا ،ہماری حفاظت کی ضامن ہے‘ بریگیڈیئر (ر) بابر علائو الدین

بھارت اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا‘ چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر کے سکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر ، جشن ..

امریکہ کو اپنی خارجہ پالیسی میں مسئلہ کشمیر کو ترجیح دینا ہوگی‘چودھری شجاعت حسین

وزیراعلی مریم نوازشریف کے لاہور شہر کے اچانک دورے،لاہور ڈویلپمنٹ پلان پراجیکٹس کا جائزہ،سبزیوں کے ..

نوازشریف سینٹر آف ایکسیلینس میں ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ بچوں کی ذہنی پختگی کا باعث بنے گی، وزیرتعلیم پنجاب ..

لاہور میں 3800 تجاوزات کو ہٹا دیا گیا ،ضلعی انتظامیہ

ڈسکوز سپورٹ یونٹ نے 24 گھنٹوں کے دوران 182نادہندگان سے43 لاکھ روپے کی ریکوری کی، ترجمان لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مودی پاکستان سے نفرت کرتا ہے وہ انتقام لے گا، قوم نے متحد اور الرٹ رہنا ہے، عمران خان
-
این ایف سی فارمولا تبدیل کے بغیر وفاق اضافی فنڈز کیسے استعمال کرسکتا ہی سپریم کورٹ
-
آپریشن 'سندور' 'تندور' بن چکا،مودی سرکار کے پاس اب کوئی جواب باقی نہیں رہا،عظمی بخاری
-
بھارت اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا‘ چودھری پرویز الٰہی
-
امریکہ کو اپنی خارجہ پالیسی میں مسئلہ کشمیر کو ترجیح دینا ہوگی‘چودھری شجاعت حسین
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کے لاہور شہر کے اچانک دورے،لاہور ڈویلپمنٹ پلان پراجیکٹس کا جائزہ،سبزیوں کے نرخ بھی چیک کئے
-
دنیا پر پاکستان کے پائلٹس اور لڑاکا طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی ہے، زرتاج گل
-
بھارت سے سیزفائر ہوگیا اب ملک میں بھی سیاسی سیزفائر کی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہر
-
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی پر درخواستوں‘ سنی اتحاد کے وکیل فیصل صدیقی کا آئینی بینچ پراعتراض
-
نوازشریف سینٹر آف ایکسیلینس میں ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ بچوں کی ذہنی پختگی کا باعث بنے گی، وزیرتعلیم پنجاب
-
انڈیا کے ساتھ حالیہ لڑائی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا.وزیرخزانہ
-
نور مقدم قتل کیس: اپیلوں کی سماعت ‘ مجرم ظاہر جعفر کے وکیل نے مزید دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مانگ لی