آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
اتوار 15 جون 2025 17:10

(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت سیالکوٹ، نارووال، گجرات،گوجرانوالہ، سرگودھا، بھکر، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ، ساہیوال، بہاولنگر، رحیم یار خان، لیہ، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کی توقع ہے ،جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے شمال مشرقی و وسطی علاقوںکے چند مقامات پربارش ہوئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت31 اور زیادہ سے زیادہ41سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب25فیصدرہا۔لاہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 117فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں شاہراہ قائد اعظم 61،لا ہور امر یکن سکول84، جوہر ٹائون 69،یو ایم ٹی82، پاور جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈ 69اورعسکری ٹین میں 80ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ کا اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی مون سون الرٹ فیکٹ شیٹ جاری

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام گریٹر اقبال پارک میں شجرکاری کی تقریب

ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،لاہور کی اہم شاہراہوں کی خوبصورتی میں اضافہ کا جائزہ

لاہورپولیس کا کریک ڈائون جاری ،منشیات فروش گرفتار، 12کلو گرام آئس برآمد

محکمہ ہائوسنگ پنجاب میں افسران کی میرٹ پر تقرری کیلئے سرچ کمیٹی کااجلاس طلب

سی بی ڈی کا گلبرگ لاہور نئے پراجیکٹ "سی بی ڈی واک" کے آغاز کا اعلان

پرائس کنٹرول ایکٹ 2024 بارے افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ

صدر یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی چیئرمین پنجاب ایچ ای سی سے ملاقات

یو ای ٹی اساتذہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے عہدے پر ترقی، احکامات جاری

ہنرمند پنجاب پروگرام کاافتتاح ،پاکستان کا پہلا اسکالرشپ کارڈ بھی جاری

پاک فوج ،پنجاب پولیس کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں،ہیلی کاپٹرز، لائف جیکٹس، خوراک اور ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کے بیٹے والد کوملنے کیلئے آئیں گے لیکن سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی پہلی فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کا اجراء کردیا
-
لاہور پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاکر وزیراعلٰی شہریوں سے زبردستی زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں
-
چکوال میں طوفانی بارش کے بعد ڈیم کا بند ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں بارشوں اور طوفانی موسم نے دل دہلا دینے والی تباہی مچائی،ندیم افضل چن
-
ادارے کرپٹ عناصر کو عوام پر مسلط کرنے کے اپنے رویوں پر نظرثانی کریں
-
حکومت پنجاب کا میٹرو بس اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت میں بہتری، سروسز ہسپتال میں زیر علاج
-
مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر