اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ ..

پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء) پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ اداکارہ نر گس کی بہن سیمی کے بیوٹی پالر پر ٹیم نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیاہے ۔

(خبر جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہورر شہر میں قائم بیوٹی پارلرز کی انتظامیہ ریونیو اتھارٹی کے ٹیکس سے بچنے کیلئے آمدن کا بہت زیادہ حصہ شو نہیں کرتی جسکے بعدپنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں