اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںرمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22 ستمبر 2006 )ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل(ہفتہ ) لاہور میں ہو گا۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ میں منعقد ہو گا اس کے علاوہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر بھی اجلاس منعقد کرینگی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں