لاہور،میوہسپتال کے ڈاکٹروں کا منفرد کارنامہ

مکمل طور پر کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کو آپریشن کرکے دوبارہ جوڑ دیا

جمعرات 24 نومبر 2016 22:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2016ء) میوہسپتال کے ڈاکٹروں نے منفرد کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے مکمل طور پر کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کو آپریشن کرکے دوبارہ جوڑ دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپوٹس کے مطابق لاہور کے میوہسپتال کے ڈاکٹروں نے دنیا کا منفرد کارنامہ سرانجام دیا ہے اور جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا وہ کر دکھایا ہے۔میوہسپتال کے ڈاکٹروں نے ہاتھ کٹے مریض کا آپریشن کرکے ہاتھ کو جوڑ دیا اس کامیاب آپریشن کے بعد ہاتھ سے محروم مریض کو نیا ہاتھ مل گیا جو صحیح کام کر رہا ہی۔۔۔(ولی)

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں