اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںلاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی ڈھاکہ میں دو روزہ جنوبی ایشیائی ..

لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی ڈھاکہ میں دو روزہ جنوبی ایشیائی جوڈیشل کانفرنس برائے ماحولیات میں شرکت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء)لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک ڈھاکہ میں منعقدہ دو روزہ جنوبی ایشیائی جوڈیشل کانفرنس برائے ماحولیات میں شرکت کر رہی ہیں۔

(خبر جاری ہے)

فاضل جج کانفرنس کے دوسرے روز ماحولیاتی انصاف میں خصوصی عدالتوں کے کردار کے موضوع پر خطاب بھی کریں گی۔دو روزہ کانفرنس میں جنوبی ایشیاء سے کلائمیٹ چینج کے حوالے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا جائے گا، کانفرنس میں جنوبی ایشیاء کے ججز، ماحولیاتی ماہرین اور ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک کے حکام شرکت کر رہے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں