اتحاد ایئر ویز اور حبیب بینک کے درمیان معاہدہ
جمعہ 25 نومبر 2016 17:29
(جاری ہے)
عامر قریشی نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد ایئر ویز سے اس اشتراک پر حبیب بینک کو انتہائی فخر ہے اور اس اشتراک کے نتیجے میں ہمارے صارفین کو اتحاد ایئر سے سفر میں اضافی سہولیات حاصل ہونگی اور اس ڈیل کے نتیجے میں ملک میں ای کامرس کے رجحان میں اضافے میں بھی مدد ملے گی۔
اتحاد ایئر ویز کراچی،لاہور اور اسلام آباد سے اپنے حب ابوظہبی کیلئے شیڈول پروازیں چلاتی ہے جہاں سے کنکشنز کے ذریعے یورپ،مشرق وسطیٰ،افریقہ،آسٹریلیا اور امریکا تک پروازوں کی سہولت موجود ہے ،اتحاد ایئر ویز اپنے پارٹنرز کے ساتھ ابوظہبی سی600سے زائد منازل کیلئے پروازوں کی سہولت فراہم کرتی ہے ،اتحاد ایئر ویز کو حال ہی میں اسکائی ٹریکس کی جانب سے بہترین سروس اور ایکسیلکینس پر فائیو اسٹار رینکنگ سے بھی نوازا گیاہے ،معاہدے پر دستخط کی تقریب میں ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ افسر نوید اصغر،ایچ بی ایل کے ہیڈ آف کریڈٹ کارڈزسید مدثر نیازی اور اتحاد ایئر ویز کے سیلز منیجر نوید احمد سمیت دونوں اطراف سے مینجمنٹ کے سینئر نمائندے بھی موجود تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی کی ہدایت، پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کے مراحل جاری
غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں‘رانا فاروق سعید
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر اظہار تشویش
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت اہم اجلاس
داتا دربار سلام کیلئے آنیوالا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ایف آئی اے نے لیسکو کے مزید10کروڑ یونٹ کی خرد برد پکڑ لی
گیس چوری کریک ڈائون جاری ،مزید 654گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ 18لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی‘ ملک محمد احمد ..
تمام فریقین و اسٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں ،سب پھنس گئے ہیں آپس میں مذاکرات کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن
ایمن آباد رورل ہیلتھ سنٹر میں پہلی بار ہرنیا کا آپریشن کیا گیا‘وزیر صحت پنجاب
وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اہم اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف