مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے‘بلاول بھٹو کااعلان

جمعہ 25 نومبر 2016 17:58

مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے‘بلاول بھٹو کااعلان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مودی اپنی چالبازیوں سے باز رہیں ،بھارتی وزیراعظم دنیا کی توجہ کشمیر میں جاری مظالم سے نہیں ہٹا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں