ملک د شمن قو تیں ملک کو سیکو لر بنا نا چاہتی ہیں ،محمد اقبال اعوان

جمعہ 25 نومبر 2016 22:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء) جمعیة علما ء اسلام پنجاب کے سیکرٹر ی اطلاعا ت و نشر یا ت محمد اقبا ل اعوان نے کہا ہے کہ ملک د شمن قو تیں ملک کو سیکو لر بنا نا چاہتی ہیں مگر ہم ملک میں اسلام کے علاوہ کسی سسٹم کو نہیں چلنے دینگے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے اپنے جاری بیان میں کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ جے یو آئی ملک میں اسلامی نظام کے نفا ذ کیلئے پار لیمنٹ کے اندر اور باہر ہمیشہ سے کو شش جاری رکھے ہوئے ہے انہو ں نے کہا ملک میں کچھ قو تیں غیر ملکی اشاروں پر ملک میں فحا شی و عر یا نی کو فروغ دے کر خو د کوسیاستدان نہیں بنا سکتی یہ ملک کو اسلام کے نام پرحا صل کیا گیا تھا اس ملک میں فحا شی کلچر نہیں چلنے دینگے

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں