نئی پشتو فلم’’ستر گے سرے نہ منعم‘‘ کی عکسبندی آغاز جلد لاہور میں ہو گا

اتوار 1 جنوری 2017 15:10

لاہور۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) پشتو فلموں کے کامیاب ہدایت کار ارشد خان اپنی نئی پشتو فلم’’ستر گے سرے نہ منعم‘‘ کا آغاز جلد لاہور میں کرینگے۔

(جاری ہے)

فلم کا مرکزی کردار اداکار شاہد خان ادا کرینگے۔ فلم کی عکسبندی ایبٹ آباد کی خوبصورت لوکیشنز پر بھی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں